بڑھتی آبادی کے منفی اثرات سے آگاہی کیلئے سیمینار کا انعقاد
فیصل آباد (نیوز رپورٹر)بڑھتی آبادی کے منفی اثرات سے آگاہی کیلئے ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے باہمی اشتراک سے۔۔۔
نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں گزشتہ روز سیمینار منعقد ہوا جس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شہباز احمد بطور مہمان خصوصی تھے۔ کوآرڈینیٹر انوار احمد ، ڈاکٹر نائلہ و دیگر نے شرکاء سے خطاب کیا ۔