دیرینہ دشمنی پر شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا

دیرینہ دشمنی پر شہری کو  بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ دشمنی کی بنا پر شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ بچیانہ میں مقدمہ کا انداز کرواتے ہوئے لیاقت نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے دیر ینہ دشمنی کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں