پولیس نے متعدد منشیات فروشو ں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے متعدد منشیات  فروشو ں کو گرفتار کر لیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)پولیس نے متعدد منشیات فروشو ں کو گرفتار کرکے منشیات برآ مد کرلی۔ سٹی پو لیس گوجرہ نے عثما ن علی م محمد شہزاد، ابراہیم اور اسماعیل کو منشیات فروشی کرتے ہوئے۔۔۔

 رنگے ہا تھو ں پکڑ کر انکے قبضہ سے بھاری مقدار میں آ ئس برآ مد کرلی علا قہ ازیں تھا نہ صدر پولیس نے چک نمبر 95 گل کے دلبر حسین کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 540 گرا م چرس اور چک نمبر 241 گ ب کے علیم کو رنگے ہا تھو ں قا بو کرکے اسکے قبضہ سے 51 لٹر شراب برآ مد کرلی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں