زمیندار نے محنت کش کو اغوا کرلیا

 زمیندار نے محنت کش کو اغوا کرلیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نوا حی گاؤ ں میں زمیندار نے محنت کش کو اغوا کرلیا۔ چک نمبر 91 ج ب کی عا صمہ پروین نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے۔۔۔

 اسکا خاوند رمضا ن چک نمبر 90 ج ب کے زمیندار افضل کے ڈیرہ پر سویا ہوا تھا جہا ں سے افضل رندھاوا نے ا سے اغوا کرلیا اور نا معلو م مقا م کی طرف لے گیا صدر پو لیس نے تلا ش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں