سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام ،7 دکاندار گرفتار

سکیورٹی کا غیر مناسب  انتظام ،7 دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے سات دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھا نا نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ جن کی دکانوں پر سکیورٹی کا مناسب انتظام موجود نہ تھا۔ جن کیخلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں