گھر کے باہر سے چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے مانوالہ میں رات کی تاریکی میں شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی میٹر چوری کر لیا گیا، قاسم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ بجلی کا میٹر نامعلوم افراد مبینہ طور پر چوری کر کے لے گئے۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے مانوالہ میں رات کی تاریکی میں شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی میٹر چوری کر لیا گیا، قاسم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ بجلی کا میٹر نامعلوم افراد مبینہ طور پر چوری کر کے لے گئے۔