ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم دیگر ٹریفک کے لیے رکاوٹ اور ممکنہ حادثات کا سبب بن رہا تھا، جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے۔