چنیوٹ:تیز رفتار ڈمپر اور کار میں تصادم ،4افراد زخمی
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تیز رفتار ڈمپر اور کار میں تصادم خواتین سمیت چار افراد زخمی ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور روڈ بائی پاس کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر نے کار کو ٹکر مار دی۔
تیز رفتار ڈمپر اور کار میں تصادم خواتین سمیت چار افراد زخمی ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور روڈ بائی پاس کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر نے کار کو ٹکر مار دی جس سے میمونہ بتول، نصرت پروین، فیضاں بتول، محمد عون زخمی ہوگئے۔