حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ،بیوٹیفکیشن اقدامات کا جائزہ

حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو  ہسپتال ،بیوٹیفکیشن اقدامات کا جائزہ

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے ڈی ایچ کیو ہسپتال،جناح چوک،کوٹ سرور موٹر چوک،خان ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں کا دورہ۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجہ سمیت مختلف علاقوں میں بیوٹی فکیشن، صفائی اور دیگر عوامی فلاحی کاموں کا جائزہ لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں