ایک اور خاتون نے اسلام قبول کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ میں امیر اہلسنت قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھوں ایک اور خاتون نے اسلام قبول کر لیا۔
قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے اسلام آباد کی رہائشی خاتون میرب کو کلمہ طیبہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور اس کا نیا اسلامی نامی میرب رکھا، بعد ازاں ایمان کی استقامت کیلئے دعا کروائی۔