نوسر بازوں نے کال کرنے کے بہانے شہری کا موبائل فون ہتھیا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے کال کرنے کے بہانے شہری کا موبائل فون ہتھیا لیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں خالد نامی شہری سے نامعلوم نو سر بازوں نے کال کرنے کے بہانے موبائل فون ہتھیا لیا اور دھوکہ دہی سے موبائل فون لے کر موقع سے فرار ہو گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔