ڈرائیونگ لائسنس سکول سے لائٹس اور سٹینڈ چوری

ڈرائیونگ لائسنس سکول  سے لائٹس اور سٹینڈ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈرائیونگ لائسنس سکول سے لائٹس اور اس کا سٹینڈ چوری کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں قائم ڈرائیونگ سکول سے ملز موں نے مبینہ طور پر لائٹس اور اس کا سٹینڈ چوری کرلیا۔ جس پر پولیس نے چوری کا درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں