ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا گورنمنٹ اسلامیہ کالج گراؤنڈ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا گورنمنٹ  اسلامیہ کالج گراؤنڈ کا دورہ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کا گورنمنٹ اسلامیہ کالج گراؤنڈ چنیوٹ کا دورہ، واکنگ ٹریک کی بہتری، لائٹس،بیٹھنے کے انتظامات سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا۔

 سی او ایم سی، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ستھرا پنجاب کو تمام گراؤنڈ اور اطراف کی مکمل صفائی کروانے ، واکنگ ٹریک کے اطرف میں لائٹنگ کروانے ، بینچز کی بہتری سمیت دیگر امور کی بہتری اطراف میں بہترین اقسام کے پودے لگوانے کی ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں