بلدیاتی نظام جمہوری معاشرے کی بنیاد : قصوری
لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اسلامی پنجاب کے امیر محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 15 جنوری کو پورے پنجاب میں عوامی ریفرنڈم منعقد کیا جائے گا، جس میں صوبے کے عوام بلدیاتی کالے قانون کے خلاف اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔
جماعت اسلامی پنجاب کے امیر محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 15 جنوری کو پورے پنجاب میں عوامی ریفرنڈم منعقد کیا جائے گا، جس میں صوبے کے عوام بلدیاتی کالے قانون کے خلاف اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ بلدیاتی نظام کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے۔