بچوں سے مشقت والے دکاندار پر مقدمہ

بچوں سے مشقت والے دکاندار پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ایک دکاندار بچوں سے مشقت کرواتے ہوئے پایا گیا۔

کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ایک دکاندار بچوں سے مشقت کرواتے ہوئے پایا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں