گھر پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
کمالیہ(نمائندہ خصوصی )گھر پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
زین العابدین نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ وہ چک 705گ ب سکول والی ٹبی کا رہائشی ہے ملزمان محمد امین وغیرہ نے گھر میں اسکی عدم موجودگی میں اسکے گھر کے تالے توڑ کر اور اپنے تالے لگا کر قبضہ کی کوشش کی جس پر تھانہ صدر کمالیہ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔