جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج
کمالیہ( نمائندہ خصوصی )جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ذوالفقار علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 254گ ب ملزم قدیر بلا ل نے اسکو 21لاکھ 62ہزار روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔