حقوق خلق پارٹی، تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل

حقوق خلق پارٹی، تحریک تحفظ  آئین پاکستان میں شامل

ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا )حقوق خلق پارٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔

اس کا اعلان لاہور میں حقوق خلق پارٹی کے صوبائی صدر نجات حیدر بٹ، ڈاکٹر عمار علی جان، لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین بابا لطیف انصاری، فاروق طارق اور دیگر نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائدین اور نامزد لیڈر آف اپوزیشن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس، غلام مصطفیٰ کھوکھر اور دیگر سے ملاقات کے دوران کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں