لاکھوں روپے مالیت کا انورٹر اور کیبل چوری

لاکھوں روپے مالیت کا  انورٹر اور کیبل چوری

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا انورٹر اور کیبل چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔

تفصیل کے مطابق محمد اکرم نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 286گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے انورٹر اور کیبل کل مالیت 3لاکھ روپے چوری کرلیے جس پرمقدمہ درج ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں