میاں علی سرفراز کی میاں طارق محمود سے ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

میاں علی سرفراز کی میاں طارق محمود  سے ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا )ممبر قومی اسمبلی میاں علی سرفراز نے نومنتخب صدر بار کونسل فیصل آباد میاں طارق محمود سے ملاقات کی۔

 اس دوران انہوں نے میاں طارق محمود کو بھاری اکثریت سے صدر بار کونسل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی، پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں