ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

 ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر پر گانے چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے دیگر شہریوں کے لئے مسائل پیدا کئے جا رہے تھے ۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں