پولیس نے 10 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا

پولیس نے 10 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 10 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 10 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو معزوری اور غربت کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں