آر پی او کی زیر صدارت سپیشل آپریشنز سیل کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

آر پی او کی زیر صدارت سپیشل آپریشنز  سیل کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر، محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت سپیشل آپریشنز سیل کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں تمام ڈی ایس پی لیگل صاحبان اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سپیشل آپریشنز سیل کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر محمد شہزاد آصف خان نے واضح کیا کہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن بلاامتیاز جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا، \\\'\\\'قانون کی بالادستی قائم کرنا اور مظلوموں کی داد رسی ہماری اولین ترجیح ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں