مولانا فضل الرحمان آج کوٹ مومن کے موضع ہجن کا دورہ کر یں گے

مولانا فضل الرحمان آج کوٹ مومن  کے موضع ہجن کا دورہ کر یں گے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج مختصر دورہ سرگودھا پر کوٹ مومن کے موضع ہجن جائیں گے۔

جہاں وہ جے یو آئی کے ضلعی صدر راؤ عبدالقیوم کی رہائش گاہ گمتھلہ ہاوس پر پان کے بھائی مولانا راؤ جاوید نعمانی کے انتقال پر پسماندگان سے اظہار تعزیت اور کارکنان سے ملاقات کریں گے جن کی سرگودھا آمد کے حوالہ سے سیکورٹی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں