بلوچنی: ڈی ای او ایلیمنٹری ایجوکیشن کی رانا ثنا اللہ سے ملاقات

بلوچنی: ڈی ای او ایلیمنٹری  ایجوکیشن کی رانا ثنا اللہ سے ملاقات

بلوچنی (نمائندہ دنیا )ڈی ای او ایلیمنٹری میل ایجوکیشن فیصل آباد محمد ذاکر نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور، سینیٹر رانا ثنااللہ خاں سے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کے تعلیمی سیکٹر میں انقلابی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خصوصاً تعلیمی اداروں میں جاری ترقیاتی منصوبے ، اساتذہ کے تبادلے اور ترقیوں (پروموشنز) کے امور زیرِ بحث آئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں