سینئر صحافی مہر نذیرانتقال کرگئے

سینئر صحافی مہر نذیرانتقال کرگئے

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )سابق جنرل سیکرٹری بار و وائس چیئرمین جڑانوالہ پریس کلب مہر آصف نذیر ایڈووکیٹ کے والد سابق صدر پریس کلب،سینئر صحافی مہر نذیر حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقا ل کرگئے ۔ نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحوم کے قل شریف کا ختم آج صبح 9بجے بالمقابل بس سٹینڈ جامع مسجد نور بہار مدینہ میں ادا کیا جائیگا۔

سابق جنرل سیکرٹری بار و وائس چیئرمین جڑانوالہ پریس کلب مہر آصف نذیر ایڈووکیٹ کے والد سابق صدر پریس کلب،سینئر صحافی مہر نذیر حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقا ل کرگئے ۔ نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحوم کے قل شریف کا ختم آج صبح 9بجے بالمقابل بس سٹینڈ جامع مسجد نور بہار مدینہ میں ادا کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں