فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی 108 انسپکشنز 69ہزار کے جرمانے
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں دودھ بردار گاڑیوں اور خوراک سے منسلک 108 کاروباروں کی انسپکشنز کیں۔
۔ 60 دودھ بردار گاڑیوں اور متعدد ملک سیل پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔قوانین کی خلاف ورزی پر پر 69ہزار کے جرمانے کئے گئے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر قاسم رضا نے بتایا 5 لیٹر سے زائد ایکسپائرڈ کولڈ ڈرنکس کو برآمد کر کے تلف کر دیا گیا۔