ایس پی صدر ڈویژن تاند لیا نوالا کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

ایس پی صدر ڈویژن تاند لیا نوالا  کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

مامو ں کانجن( نمائندہ دنیا ) ماموں کانجن دنیا نیوز کی نشاندہی پر ایس پی صدر ڈویژن تاند لیا نوالا کی جانب سے تھانہ ماموں کانجن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔

دنیا نیوز میں چند روز قبل پہلے کھلی کچہری کے حوالے سے خبر نشر ہوئی تھی ماموں کانجن کے شہریوں وکاروباری حلقوں نے پولیس کے اعلی ٰ افسران سے مطالبہ کیا تھا کہ سائلین کو اپنے مسائل حل کے لیے اکثر تاند لیا نوالا یا فیصل آباد جانا پڑتا ہے ۔ کھلی کچہری کا انقعاد کیا جائے ۔جس پر پولیس افسروں نے نوٹس لیکر ماموں کانجن میں کھلی کچہری کا انقعاد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں