میاں وحید احمد ایڈووکیٹ کو فتح پر مبارکباد

میاں وحید احمد ایڈووکیٹ  کو فتح پر مبارکباد

سمندری(نمائندہ دنیا)یامین میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر کے سی ای او ڈاکٹر یامین مرزا نے اپنے بیٹے محمد مہین کے ہمراہ نو منتخب جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن سمندری میاں وحید احمد ایڈووکیٹ سے ملاقات کی ڈاکٹر یامین مرزا نے سمندری بار کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر میاں وحید احمد ایڈووکیٹ کومبارک باد پیش کی۔

یامین میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر کے سی ای او ڈاکٹر یامین مرزا نے اپنے بیٹے محمد مہین کے ہمراہ نو منتخب جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن سمندری میاں وحید احمد ایڈووکیٹ سے ملاقات کی ڈاکٹر یامین مرزا نے سمندری بار کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر میاں وحید احمد ایڈووکیٹ کومبارک باد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں