ٹو بہ:سول ڈیفنس آفیسر کی زیر نگرانی تربیتی ورکشاپ

ٹو بہ:سول ڈیفنس آفیسر کی  زیر نگرانی تربیتی ورکشاپ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سول ڈیفنس آفیسر محمود حسین گل کی زیر نگرانی طلباو طالبات کو ناگہانی آفات سے نمٹنے کے لیے تیار کر نے کے حوالہ سے نجی کالج میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی،

جس میں طلبا ء کوپنجاب سول ڈیفنس ریزرو کور میں بطور رضاکار شامل ہونے کے طریقہ کار اور اہمیت سے آگاہ کیا گیا،ورکشاپ میں ہنگامی حالت میں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کی عملی مشقیں کروائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں