چناب نگر:دھند کے باعث رکشہ اور ڈمپر میں تصادم، 6 زخمی

چناب نگر:دھند کے باعث  رکشہ اور ڈمپر میں تصادم، 6 زخمی

چناب نگر (نامہ نگار )سرگودھا روڈ چونگی نمبر 3 کے قریب شدید دھند کے باعث رکشہ اور ڈمپر کے درمیان تصادم ہوا۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ حادثے میں رکشہ ڈرائیور سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ، جن میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں