مساجد کے آئمہ کرام میں 25 ہزار اعزازیہ کے کارڈز تقسیم

مساجد کے آئمہ کرام میں  25 ہزار اعزازیہ کے کارڈز تقسیم

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے سرگودھا میں مساجد کے آئمہ کرام کو اعزازیہ کارڈ پروگرام جاری ہے ۔

اسسٹنٹ کمشنر شیریں گل نے مقامی ہال میں منعقدہ تقریب میں مساجد کے آئمہ کرام کو حکومت پنجاب کی جانب سے 25ہزار روپے کا اعزازیہ کارڈز تقسیم کیے ۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت کی جانب سے مساجد کے آئمہ کرام کو انکی دینی،مذہبی خدمات پر وظیفہ /اعزازیہ دیا جا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں