اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ، بھائی پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے پہاڑی گراؤنڈ کے قریب اشتہاری ملزم عبدالماجد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔
تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے پہاڑی گراؤنڈ کے قریب اشتہاری ملزم عبدالماجد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ جو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے اسکے بھائی خالد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔