گھر کا دروازہ کھلا چھوڑنے پر قیمتی سامان چوری

 گھر کا دروازہ کھلا چھوڑنے  پر قیمتی سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں معیز حسین نامی شہری کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔۔۔

 جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور الماری سے لیپ ٹاپ، نقدی، ایئر بڈز، موبائل فون اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں