اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے پرملزم کو گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے پرملزم کو گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔