اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار،ساتھی پناہ دینے پر گرفتار

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار،ساتھی پناہ دینے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس فرار ہوگیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے ساتھی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں