دہشتگردوں ،سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنادیاجائے :حکیم یاسر

دہشتگردوں ،سہولت کاروں کو عبرت  کا نشان بنادیاجائے :حکیم یاسر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی کے نائب صدر ڈویژن فیصل اباد پروفیسر حکیم سید محمد یاسر نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان کی بلا اشتعال سرحدی جارحیت کے جواب میں آپریشن غضب للحق شروع کیا۔

پوریی قوم پاک فوج کے شانہ با شانہ ہے اب دہشتگردی کو جھڑ سے اکھاڑنے کا وقت آ گیا ہے ،حکومت اور عسکری قیادت سے اپیل ہے کہ دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنا دیاجائے تاکہ آئندہ کسی کو بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہ ہو سکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں