پولیس نے 2مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 2مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں