بجلی چوری کرنیوالا قابو کر لیا گیا

بجلی چوری کرنیوالا قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چور قابو کر لیا گیا۔ تھانہ سمن آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں کی چیکنگ کے دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چورمیں ملوث پایا گیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

بجلی چور قابو کر لیا گیا۔ تھانہ سمن آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں کی چیکنگ کے دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چورمیں ملوث پایا گیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں