کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ بھاری مقدار میں پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج ،کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ بھاری مقدار میں پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج ،کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔