3 بچوں کی گمشدگی کا معاملہ حل

 3 بچوں کی گمشدگی کا معاملہ حل

سمندری(نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی کے علاقہ سے 3 کمسن بچوں کی گمشدگی کا معاملہ حل ہو گیا پولیس نے بچوں کو تلاش کرکے والدین کے سپرد کر دیا۔

چھ سالہ راشد پانچ سالہ فرزانہ اور تین سالہ رخسانہ گھر سے باہر کھیلتے لاپتہ ہو گئے پولیس کو آگاہ گیا انچارج انویسٹی گیشن علی نواز نے بچوں کی تلاش کا آغاز کیا اور تینوں بچوں کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں