سینئرصحافی ملک رضوان کے بیٹے علی حیدر کی پہلی پوزیشن
بلوچنی(نمائندہ دنیا )سینئرصحافی ملک رضوان کے بیٹے ملک علی حیدر نے پریپ کلاس کے امتحان میں 200 میں سے 199 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔۔۔
اور اپنے والدین اور ادارے کا نام روشن کیا۔ انکی اس کامیابی پر اہلِ علاقہ نے خوشی کا اظہار کیا اورامید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیاں حاصل کر کے ملک وقوم کی خدمت کرینگے ۔