ضلع جھنگ میں گرانفروشوں کو 83 ہزار 500 کے جرمانے

ضلع جھنگ میں گرانفروشوں کو  83 ہزار 500 کے جرمانے

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر نگرانی پرائس مجسٹریٹس نے گزشتہ روز ضلع بھر میں 3 ہزار سے زائد انسپکشنز کیں۔

سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی پر 83 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ گراں فروشی اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر 2 دکانیں سیل اور 6 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں