میاں کاشف اشفاق کو23 مارچ کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومت کاٹوبہ ٹیک سنگھ کی ممتاز سماجی شخصیت، صنعتکار، چیئرمین پاکستان فرنیچر کونسل میاں کاشف اشفاق کو انکی خد مات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز دینے کا اعلان۔۔۔
حکومت کاٹوبہ ٹیک سنگھ کی ممتاز سماجی شخصیت، صنعتکار، چیئرمین پاکستان فرنیچر کونسل میاں کاشف اشفاق کو انکی خد مات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز دینے کا اعلان جو23 مارچ کو یوم پاکستان پر ایوان صدر میں ہونے والی پر وقار تقریب میں عطا کیا جائے گا۔