پرا ئز بانڈ کی جعلی پر چیا ں فروخت کرنے وا لا گرفتار
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)سٹی پولیس گوجرہ نے پرا ئز بانڈ کی جعلی پر چیا ں فروخت کرنے وا لا گرفتار کرلیا۔
سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ محلہ نیو پلا ٹ گوجرہ کا کا شف نسیم انڈر پاس کے قریب پرا ئز بانڈز نمبرز کی جعلی پر چیا ں فروخت کر رہا ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے پرچیا ں برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔