پولیس نے دو ملزم قا بو کرکے منشیات برآ مد کرلی

 پولیس نے دو ملزم قا بو  کرکے منشیات برآ مد کرلی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)سٹی پولیس نے دو منشات فروش قا بو کرکے منشیات برآ مد کرلی۔

سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ سرا ج ٹاؤ ن کا عارف گیلا نی میرج ہا ل کے قریب اور اسلا م پورہ گوجرہ کا نعما ن لاری اڈا گوجرہ میں منشیات فروخت کر رہے ہیں جس پر پو لیس نے چھا پے مار کر دونو ں کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور انکے قبضہ سے منشیات برآ مد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں