ڈمپر کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
چناب نگر(نامہ نگار)ڈمپر کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ فیاض موٹر سائیکل پر رشتہ داروں سے ملنے کے بعد واپس اپنے گھر جارہا تھا کہ راستے میں سرگودھا روڈ پرعقب سے آنے والے ڈمپر نے ٹکر ماردی ۔وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
ڈمپر کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ فیاض موٹر سائیکل پر رشتہ داروں سے ملنے کے بعد واپس اپنے گھر جارہا تھا کہ راستے میں سرگودھا روڈ پرعقب سے آنے والے ڈمپر نے ٹکر ماردی ۔وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔