والدہ پر تشدد،لہولہان کرنے پربدبخت بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

والدہ پر تشدد،لہولہان کرنے  پربدبخت بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)والدہ پر تشدد کرنے والے بدبخت بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے محلہ رشید آباد میں عمر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اپنی بوڑھی والدہ کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ تیز دھار چھری کے وار کر کے لہولہان کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں