دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنیوالا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو قابو کرلیا جو ٹریفک حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔