اسلحے کی نمائش کرنے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا

اسلحے کی نمائش کرنے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 اسلحے کے نمائش کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے۔ جنکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے واقعات کے مقدمات بھی درج کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں